روزگار کی تلاش بنی موت کا سبب ترکیہ سے اٹلی جاتے ہوئے ایک سو اسی افراد جو کہ کشتی میں سوار غیر قانونی طریقے سے اٹلی اور یونان جارہے تھے کی غیر قانونی طور پر روزگار کی تلاش میں گئے افراد کی کشتی چٹانوں سے ٹکرا کر ریزہ ریزہ ہو گی 180 افراد جن میں سے 40 افراد پاکستانی شامل ہیں جن کا تعلق گجرات کھاریاں اور منڈی بہاولدین سے ہے 28 پاکستانی افراد جاں بحق جبکہ 12 افراد لاپتہ 28 پاکستانی اور باقی تیس افراد غیر ملکی بتائے جا رہے ہیں The search for employment became the cause of death On the way from Turkey to Italy, one hundred and thirty people, who were going to Italy and Greece illegally on a boat, the boat of people who went to Italy and Greece illegally to look for work will crash into the rocks and collapse, 180 people, 40 of them. Pakistani people are included who belong to Gujarat Kharian and Mandi Bahawaldin. 28 Pakistani people died while 12 people are missing. #TopNews #breakingnews #TDN